خانہ کعبہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - حرمِ کعبہ، بیت اللہ۔ "بیت اللہ شریف میں خانہ کعبہ کے زیر سایہ اس قسم کی حرکتوں کا ارتکاب معاذاللہ۔"      ( ١٩٧٦ء، مرحبا الحاج، ١١٠ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'خانہ' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی اسم'کعبہ' لگانے سے مرکب اضافی 'خانہ کعبہ' بنا۔ اردو میں اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٩ء کو "سفرنامہ مخدوم جہانیاں جہاں گشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - حرمِ کعبہ، بیت اللہ۔ "بیت اللہ شریف میں خانہ کعبہ کے زیر سایہ اس قسم کی حرکتوں کا ارتکاب معاذاللہ۔"      ( ١٩٧٦ء، مرحبا الحاج، ١١٠ )

جنس: مذکر